خاموشی
Poet: اقرا قمبرانی By: Iqra Qambrani, Hyderabadکیا تمہارے ساتھ بہی
ایسا ہوتا ہے کبہی؟
کسی ہجوم میں
یا لوگوں کی بیڑہ میں
چاروں طرف کے شور سے
کانوں پڑدے پہٹنے لگے
لیکن تمھارے اندر
خاموشی ہو
بہت خاموشی
اتنی کہ اس خاموشی سے
تمہیں مرنے کا ڈر لگے۔۔
More Sad Poetry






