خوابوں کی طرح

Poet: UA By: UA, Lahore

 خوابوں کیطرح ایک رغ ہم لوگ بکھر جائینگے
یہ گردشِ ماہ و سال اگرچہ گزر جائیں گے

کون مستقل ٹھہرا ہے اس جہاں کی جنّت میں
چڑھتے ہوئے طوفان بھی بالآخر اتر جائیں گے
 

Rate it:
Views: 629
28 Aug, 2020