خواب بھی دفن کیے خواہشوں کے ساتھ

Poet: عدیلہ چوہدری By: Adeela Chaudry, Renalakhurd

خواب بھی دفن کیے خواہشوں کے ساتھ
جینا تھا ہم جی چکے حسرتوں کے ساتھ

Rate it:
Views: 486
18 Oct, 2020