خواب کا حقیقت سے۔۔۔۔

Poet: UA By: UA, Lahore

تعبیریں پانے کے لئے یہاں انسان روز بِکتا ہے
خوابوں کا حقیقت سے اس طرح کا رشتہ ہے

خواب دیکھنا ضروری ہے سبھی کے واسطے
خوابوں پر پابندی ہے ایسا کچھ بھی دکھتا ہے
 

Rate it:
Views: 434
02 Dec, 2014