دوستی اور بے وفائی
Poet: Qasim Iqbal Bhatti By: Qasim Iqbal Bhatti, Raiwindچاہتے بہت ہیں ہم مگر چرچا نہیں کرتے
دوستی اسی سے کرتے ہیں جو بدنام نہیں کرتے
ہزاروں مل جاتے ہیں ملنے والے
اور بچھڑ جاتے ہیں بچھڑ جانے والے
ہم اسی سے وفا کرتے ہیں
جو بے وفائی نہیں کرتے
More General Poetry






