دیکھئے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

ہمارے تیل کےذخائر پڑوسی کے زیر استعمال
اس سےبڑی اور کیا ہوگی خداکی ماردیکھئے

پٹرول مہنگا ہو تو ہر شئہ ہو جاتی ہے مہنگی
گردن پر گرانی کی لٹکتی ہر دم تلوار دیکھئے

Rate it:
Views: 442
02 Apr, 2015