صبر کے گھونٹ تیرے ہجر میں پینے لگ جائيں

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

صبر کے گھونٹ تیرے ہجر میں پینے لگ جائيں
کاش ہم تیری طرح چین سے جینے لگ جائيں

Rate it:
Views: 689
21 Oct, 2018