عقل و فہم

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

علم رکھتے ہیں لیکن نہیں شعور ہمیں
وہ کیاہے جس کا نہیں کوئی نعم البدل

نہ عقل وفہم ہوحاصل توپھرہلاکت ہے
ہرعمل کی ہےفطرت میں ایک ردعمل

Rate it:
Views: 578
21 Dec, 2013