غیر کو تم سے محبت ھے مانا۔۔۔

Poet: Asad By: Asad, mpk

غیر کو تم سے محبت ھے مانا
ہم کو بھی اس بات کا احساس ھے

مگر یہ ضبط دل ہم کہان سے لائیں؟
کوئی صبر آزما دل نہیں اپنے پاس ھے

Rate it:
Views: 419
26 Jan, 2020
More General Poetry