قافلے بہار کے کچھ دیر آ کر رک جائیں
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiقافلے بہار کے کچھ دیر آ کر رک جائیں
جیسے بھول مسکرا کر رک جائیں
مل جائے اگر جھلک تیرے چہرے کی
تجھے آنکھوں میں چھپا کر رک جائیں
آ ہی گئے ہو تو تھوڑی دیر ٹھہر جائو
آئو کوئی بہانہ بنا کر تھوڑا رک جائیں
کچھ شجر شاید گرنے سے بچ جائیں
اگر تیز ہوا کے جھونکے تھوڑا رک جائیں
More General Poetry






