قسمت کا کھیل

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

نہ عشق نے وفا کی نہ تقدیر نے وفا کی
میرے ساتھ تو ہر کسی نے دھگا کی

قسمت کا کھیل تو دیکھو فہیم
جسے ہم نے اپنا سمجھا اُس نے بھی میرے مرنے کی دعا کی

Rate it:
Views: 516
14 Dec, 2016