متفرق اشعار
Poet: Tahira Akbar Sial By: Tahira Akbar SIAL, Lahoreہو شعوری کہ لا شعوری ہو 
 ہر ملاات کیوں ادھوری ہوہر
 اب کہ ملنا تو تب جدا ہونا
 جب تسلی سے بات پوری ہو
 
 پہلے پہلے چوٹ لگے تو رو پرتے تھےچپ رہتے تھے
 جب سے غم معموم بنےہو گئے ہم بے باک نڈر 
 نہ پروا دنیا والوں کی نہ دھن دولت لٹنے کا ڈر
 تو تاج محل رکھ پاس اپنےمیرا دل ویراں میری ذات کھنڈر
 
 الفاظ نہ جذبات کا دیں پائیں اگر ساتھ
 آنکھوں سے تم احوال سنایا کرو جاناں
 ہارو تو جھجھکنا نہیں لوٹ آنا میرے پاس
 سوچوں گی میں کیاکیا یہ نہ سوچا کرو جاناں
More General Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 