مجھے ایسی حیات اےرب غفار دے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمجھےایسی حیات اے رب غفار دے
جس کہ بعدخزاں نہ آئےایسی بہاردے
دنیا میں جس کی ہرکوئی مثال دے
آہینے کی طرح شفاف کردار دے
تمام عمر رنج و الم میں گزری ہے
میری غم بھری زندگی سنواردے
سب لوگ مجھے پیارسےدیکھیں
ہر چھوٹا بڑا مجھےاپنا پیار دے
More General Poetry






