منا لیں گے ---

Poet: UA By: UA, Lahore

منا لیں گے آزادی
ہم بھی --- تب

آزاد ہوں گے جب
ابھی تو ہم محصور

حصارِ صید میں ہیں
ابھی تو ہم قید میں ہیں

Rate it:
Views: 452
12 Aug, 2020