میری باتیں یاد کرو گے ---

Poet: UA By: UA, Lahore

میری باتیں یاد کرو گے میرے چلے جانے کے بعد
میرے جیسا کون مِلے گا میرے چلے جانے کے بعد

کس کس کو ناشاد کرو گے میرے چلے جانے کے بعد
بولو کسے برباد کرو گے میرے چلے جانے کے بعد

Rate it:
Views: 521
31 Aug, 2020