میرے جینے کی آس بن جاؤ

Poet: UA By: UA, Lahore

میرے جینے کی آس بن جاؤ
کب تک بے حجابانہ پِھروں
میرا پردہ، میرا لباس بن جاؤ

Rate it:
Views: 418
04 Mar, 2020