میرے قہقہوں پر مسکرانے والو!

Poet: UA By: UA, Lahore

میرے قہقہوں پر مسکرانے والو!
ہم ہنسی میں غم اڑا رہے ہیں

میرے قہقہوں پر ہنسنے والو!
میں ہنسی میں غم اڑا رہا ہوں

Rate it:
Views: 455
04 Dec, 2019