میں اسکے لائق نہیں ہوں، تبھی دور ہونے لگا ہوں

Poet: Faizyab Asif By: Faizyab Asif, Karachi

میں اسکے لائق نہیں ہوں، تبھی دور ہونے لگا ہوں
جلتی راکھ میں اب تو خود جلنے لگا ہوں

کسی سے پوچھنا اور بتانا مجھے
میں بے وفا ہوں؟ یہ ہونے لگا ہوں؟
 
Rate it:
Views: 5194
18 Dec, 2018