میں اپنی باتیں لکھتا ہوں

Poet: UA By: UA, Lahore

میں اپنی باتیں لِکھتا ہوں
تمہیں لگتا تمہاری ہیں
شبیہ میں اپنی تکتا ہوں
مجھے لگتا تمہاری ہے
پلٹ کرمیری آوازیں
بن کے آتی تمہاری ہیں
میں اپنی باتیں لِکھتا ہوں
تمہیں لگتا تمہاری ہیں

Rate it:
Views: 358
10 Jan, 2020