نامہ بر کو میرے گھر کا پتہ دیا تو نے
Poet: Asad By: Asad, mpkنامہ بر کو میرے گھر کا پتہ دیا تو نے
یہ کیسی حرکت کی یہ کیا کیا تو نے ؟؟
جب تیرا مجھ سے رشتہ منقطع ہو چکا۔۔
پھر کس وجہہ کارن اسد خط لکھا تو نے؟
More Love / Romantic Poetry
نامہ بر کو میرے گھر کا پتہ دیا تو نے
یہ کیسی حرکت کی یہ کیا کیا تو نے ؟؟
جب تیرا مجھ سے رشتہ منقطع ہو چکا۔۔
پھر کس وجہہ کارن اسد خط لکھا تو نے؟