نام اسد ھے تخلص غالب
Poet: Asad By: Asad, mpkگلی قاسم جان سے اگتا ھے ستارا کوئی
نام اسد ھے تخلص غالب ھے مرزا کوئی
ھے سخنوری میں ایک منفرد نام اس کا
یعنی اردو ادب کا ھے رخ بدلنے والا کوئی
عشق والوں کے لیے ھے وہ ہر درد کی دوا
اپنے لہجے سے کرتا ھے علاج مسیحا کوئی
مانا کہ پیتا تھا مے بے انت بے حساب
مگر آپے میں رہتا تھا جیسے پارسا کوئی
ناز ھے اسد ھم کو بھی سخنوری پر اسکی
کہ نہیں دیکھا ابھی تک اس کا ہم پلہ کوئی
More General Poetry






