وقت کی صدا
Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Hustonہر پل کی اپنی ادا ہوتی ہے
ہر پل کی اپنی سزا ہوتی ہے
ہم وقت کی صدا سنتے نہیں
آخر وقت ہم کو سلا دیتا ہے
More General Poetry
ہر پل کی اپنی ادا ہوتی ہے
ہر پل کی اپنی سزا ہوتی ہے
ہم وقت کی صدا سنتے نہیں
آخر وقت ہم کو سلا دیتا ہے