وقت

Poet: سارہ رحمان By: Sara Rahman, Ryk

نبضیں ڈوب جاتی ہیں
سانسیں ٹوٹ جاتی ہیں
وقت بیت جاتا ہے
درد جیت جاتا ہے
پر
ہاتھ کچھ نہیں آتا
 

Rate it:
Views: 586
17 Oct, 2019