وہ حصہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

جب خلوص ومحبت نہ ہو شامل
کیا فائدہ ہوگا ایسے ساتھ سے

مشرقی پاکستان سے‘نکلنےپر‘
وہ حصہ بھی نکل گیا ہاتھ سے

Rate it:
Views: 377
04 May, 2015