پہلی ہی آیت ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachiیوں تو لگے ہیں مرض کئی جسم و جان کو
 مگر نفسیاتی طور پرہم سب بیمار نہیں ہیں
 
 گرچہ پہلی ہی آیت کے ہم ہوچکےہیں منکر
 مگر یہ بات تسلیم کرنےکو ہم تیار نہیں ہیں
  
More General Poetry






