پیارے ماں تجھے سلام

Poet: Imtiaz Tajj By: Imtiaz Tajj, Sakardu

میرے ہر مقصد کو ہر وقت لیبک ہی کہا
میرے ماں تیرے مقام تیرے عظمت کو سلام

یا رب! میرے ماں کو میرے لیے زندہ رکھ
ورنہ میرے لیے دل سے دعا کون کرے گا

یا رب!بخش دے میرے ماں کے خطاؤں کو
قبول فرما اے مالک! تاج کے دعاؤں کو

Rate it:
Views: 547
01 Sep, 2018