کبھی کبھار رو لینا چاہئیے

Poet: UA By: UA, Lahore

دِل کا غبار
دھو لینا چاہئیے
کبھی کبھار
رو لینا چاہئیے
جاگتی آنکھوں کے ادھورے
سپنوں کی،
تکمیل کی خاطر
رات جاگتی آنکھوں کو
کبھی کبھاراتوں میں
سو لینا چاہئیے
دِل کا غبار
دھو لینا چاہئیے
کبھی کبھار
رو لینا چاہئیے

Rate it:
Views: 417
01 Feb, 2021
More General Poetry