کوئی تو جینے دے

Poet: UA
By: UA, UA

زندگی رہ گئی ہے تھوڑی سی
کھل کے دو پل کوئی تو جینے دے

Rate it:
29 May, 2014

More General Poetry

POPULAR POETRIES

FAMOUS POETS
About the Author: uzma ahmad
sb sy pehly insan phr Musalman and then Pakistani
broad minded, friendly, want living just a normal simple happy and calm life.
tmam dunia mein amn
.. View More
Visit 3425 Other Poetries by uzma ahmad »

Reviews & Comments

بہت خوب محترمہ

By: Aisha Baig Aashi, Karachi on Jun, 06 2014

بہت بہت شکریہ عائشہ صاحبہ ساد الفاظ سراہنے کا
خوش رہیں آباد رہیں سدا
By: uzma, Lahore on Jun, 09 2014

مختصر لیکن مکمل کلام۔۔۔
آجکل سر جی بہت مختصر لکھ رہے ہیں شاید
وقت کی کمی آڑے آ رہی ہے۔۔۔
کوشش کریں ذرا تفصیلی کلام بھی جلد ویب
پہ بھیجیں۔۔۔
خوش رہیں۔۔
بہت ساری دعائیں
نیک تمنائیں

By: muhammad nawaz, Sanglahill on Jun, 01 2014

سب سے پہلے تو بہت شکریہ اس مختصر سی کاوش کو پسند فرمانے کا
دوسری بات جی ہاں وقت کی کمی کا آڑے آنا بس کچھ ایسا ہی ہے ذرا ذرا دوسرے یہ کہ اب ذہن میں خیال اس تواتر سے اترتے بھی نہیں جس طرح کبھی اترا کرتے تھے یہ بھی وقت وقت کی بات ہے
تیسری بات یہ کہ لکھنے کہ بعد لگا جیسے بات مکمل ہو گئی سو قلم ہاتھ سے چھوڑ دیا کاپی واپس بیگ می رکھ دی یہ کہ کر مزید تفصیل ہن۔۔۔چل رین دے جد گل ای مک گئی تے ہور اگے کی ودھا کہ مختصر کلام نوں مفصل کرن دے چکر وچ کدرے مختصر کلام دا اثر وی نہ پھِکا پے جائے۔۔۔
لو جی ہو گئی نہ کلام مختصر پہ بیان مفصل ادا۔۔۔خیر
خوش رہیں آباد رہیں ہر دم شاد رہیں
اللہ ی رحمت سدا شامل حال رہیے
By: uzma, Lahore on Jun, 02 2014

ایک شعر مگر پوری ایک غزل
عظمٰی صاحبہ آپ نے گویا کوزے
میں دریا بند کر دیا
اس خوبصورت تخلیق پر میری جانب
سے بہت مبارک باد قبول فرمائیں
۔۔۔ویسے کاش لوگوں کو اللہ تعالیٰ
اتنی توفیق دے دے کہ وہ دوسروں
کو جینے دیں اور کسی پر ظلم نہ کریں
بہت خوش رہئیے، آباد و شاد رہئیے

By: Dr.Zahid Sheikh, Lahore Pakistan on May, 31 2014

السلام و علیکم برادر محترم کیا حال ہیںآپ کے
آج آپ کو یہاں کافی مدت بعد پا کر بھت خوشی ہو رہی ہے اللہ کے فضل سے انشاءاللہ سب خیریت ہو گیبیحد شکریہ کہ آپ کو میری یہ مختصر کاوش پسند آئی بس اب آُ کی تخلیقات کا انتظار ہے آپ کے قلم سے نکلے مدھر گیتوں سے محروم ہے یہ بزم اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی یہاں اپنی حسین تخلیقات کے ساتھ تشریف آوری کا
خوش رہیں شاد و آباد رہیں اللہ آپ پر اور آپ کے اہل خانہ پر اپنی رحمتوں کا سایہ ہمیشہ قائم و دائم رکھے (آمین)
By: uzma, Lahore on Jun, 02 2014

NICE POETRY

By: qasim , Lahore on May, 30 2014

Thanks for Nice Appreciation
be happy stay save and blessed always
By: uzma, Lahore on Jun, 02 2014

دو پل کھل کے کوئی تو جینے دو

By: uzma, Lahore on May, 30 2014

Language:    

My Page! Account Login:

(Post your Comments Immediately)
Email
Password
Do not have MyPage! account? Create Now

Guest Login:

(Comments will be online after Moderator Review)
Name
Email
City
Language:    

My Page! Account Login:

(Post your Comments Immediately)
Email
Password
Do not have MyPage! account? Create Now

Guest Login:

(Comments will be online after Moderator Review)
Name
Email
City