گر آپ ہمارے ہو جاتے

Poet: UA By: UA, Lahore

گر آپ ہمارے ہو جاتے
روشن ہمارے مقدّر کے
ٹوٹے سِتارے ہو جاتے
گر آپ ہمارے ہو جاتے

Rate it:
Views: 389
17 Feb, 2020