ہاتھ جل گیا

Poet: sanabintezaman By: Sana, Abbotabad

میرا ہاتھ جل گیا
مگر یہ آگ تو نہ تھی
یہ تو اپنے ہی قلم سے
لکھے لفظوں کی چنگاری تھی
جسے دل،دماغ اور آنکھیں تو سہہ گئیں
پر آہ! بیچارہ ہاتھ جل گیا

 

Rate it:
Views: 722
15 Feb, 2020