ہر شخص سے پوچھوں تیرا
Poet: محمد مسعود میڈوز نوٹنگھم یو کے By: Mohammed Masood, Nottinghamآتے جاتے ہوئے ہر شخص سے پوچھوں تیرا
تجھ کو دیکھ کر مجھے جو ملے اُسے دُعا دوں میں
یارِ من تُو جو ملے سوچ کی ہر حد سے پرے
لگ کے ایک بار گَلے اُسے دُعا دوں میں
اور کچھ دیر ابھی مجھ میں ذرا سانس تو لے
اے زندگی ٹھہر جا زرا اُسے دُعا دوں میں
دشمنِ جاں ہی سہی مگر آج کے دن مسعود
دل چاہے کہ اپنے من سے اُسے دُعا دوں میں
More Sad Poetry






