ہمارے کھوکھلے قہقہوں پہ نہ جا

Poet: UA By: UA, Lahore

ہمارے کھوکھلے قہقہوں پہ نہ جا
ہم خوبی نہیں منا رہے
اپنی اداسی کی ہنسی اڑا رہے ہیں

Rate it:
Views: 369
04 Dec, 2019