ہم اصغر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghahamہم اصغر ہیں کوئی پتھر نہیں ہیں
 دنیا کی خبر ہے بے خبر نہیں ہیں
 
 ہم تو خوش مزاج لوگ ہیں جاناں
 کسی کے لیے درد سر نہیں ہیں
 
 ہم تو ابھی طفل مکتب ہیں
 کسی اسکول کے ماسٹر نہیں ہیں
 
 یہ جو سرخ دکھائی دیتی ہیں
 میری آنکھیں ہیں کوئی ٹماٹر نہیں ہیں
 
 پشاور میں یہ بات زیر غور ہے
 کہ بلبل جی مونث کہ مذکر ہیں
More General Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 