اندھیرے میں کبھی اندھیرہ نہیں ہوتا
Poet: منشاءنور By: ManshaNoor, Karachiاندھیرے میں کبھی اندھیرہ نہیں ہوتا
روشنی میں کبھی سویرا نہیں ہوتا
سمجھ کے کھیل ہیں سارے
جنہیں بڑھنا ہو زندگی میں
بڑھ جاتے ہیں
ان کے لے اندھیرہ سویرا کچھ نہیں ہوتا
More General Poetry






