روح قائد کی پریشانی

Poet: Muhammad Zia SiddiquiBy: Muhammad Zia Siddiqui, Islamabad

کبھی تم نے یہ سوچا! روح قائد کیوں پریشان ہے
یہی وہ قوم ہے؟ جو اپنے مقصد سے گریزاں ہے

وہ قول و فعل قربانی سبھی کچھ تو بھلا بیٹھے
فقط تصویر قائد ! ہر جگہ یونہی آویزاں ہے

Rate it:
Views: 574
20 Jan, 2009