یہ دل جب ٹوٹ جائے تو

Poet: پریزاد By: احمد علی اکبر, karachi

یہ دل جب ٹوٹ جائے تو
فلک بھی کانپ اٹھتے ہیں

محبت روٹھ جائے تو
وبائیں پھیل جاتی ہیں

Rate it:
Views: 2633
02 Dec, 2021