---- مشکل میں
Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Hustonنہ ڈال کسی کو تو مشکل میں
نہ ڈالے رب تجھ کو مشکل میں
کرے گر تفکر تو اپنی مشکل میں
ملے حل تجھ کو اسی مشکل میں
چاہے رب کچھ ہو تو اور قریب
اپنے رب سے اپنی مشکل میں
More General Poetry
نہ ڈال کسی کو تو مشکل میں
نہ ڈالے رب تجھ کو مشکل میں
کرے گر تفکر تو اپنی مشکل میں
ملے حل تجھ کو اسی مشکل میں
چاہے رب کچھ ہو تو اور قریب
اپنے رب سے اپنی مشکل میں