Add Poetry

اندیشہ شہر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

موٹاپے کا علاج غم ہی نہیں کم کھانا بھی ہے
کرونا کے غم میں آجکل ہم مرے جا رہے ہیں

اضافہ آبادی و وسائل کی کمی کا کسکو ہوغم
ہم اب اندیشہ شہر میں دبلےہوئےجارہے ہیں
 

Rate it:
Views: 806
11 May, 2020
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets