تمہارا شکوہ بے معنی ہے ہمیں نہیں کِسی کا احساس جِس کا اپنا دِل کِرچی کِرچی ہو اسے کیا ہوگا کِسی کا احساس جب دِل ہی نہیں پاس پِھر کیسی بے حِسی اور کیسا احساس تمہارا شکوہ بے معنی ہے ہمیں نہیں کِسی کا احساس