وہ رابطے بھی انوکھے جو آکے بیٹھے ہیں (By: وشمہ خان وشمہ) وہ رابطے بھی انوکھے جو آکے بیٹھے ہیںوہ قربتیں بھی نرالی سجا کے بیٹھے ہیں.. ....
بگڑے ہوئے حالات میں بے نام و نشاں ہوں (By: وشمہ خان وشمہ) بگڑے ہوئے حالات میں بے نام و نشاں ہوںاپنے ہی مقدر کی بہاروں میں خزاں ہوں.. ....
ہاں عشق و وفا و کرم سے گیا وہ (By: وشمہ خان وشمہ) ہاں عشق و وفا و کرم سے گیا وہ مری دھڑکنوں کے ردھم سے گیا وہ.. ....
ہم جو نگاہِ زیست سے حیران آگئے (By: وشمہ خان وشمہ) ہم جو نگاہِ زیست سے حیران آگئےعشرت کدے میں عشق کے پیمان آگئے.. ....
کہتے ہیں وہ وفا کو نبھایا نہیں گیا (By: وشمہ خان وشمہ) کہتے ہیں وہ وفا کو نبھایا نہیں گیادل میں تو ایک دل کو بسایا نہیں گیا.. ....
منزل قریب ہے مری پہلی اڑان میں (By: وشمہ خان وشمہ) رہنے کو گھر سے نکلی ہوں اب آسمان میںمنزل قریب ہے مری پہلی اڑان میں.. ....
سوتے میں زندگی کا سفر دیکھتی رہی (By: وشمہ خان وشمہ) سوتے میں زندگی کا سفر دیکھتی رہیاندھیر راج وقتِ سحر دیکھتی رہی.. ....
چل ہو کے محبت میں یک جان نکلتے (By: وشمہ خان وشمہ) چل ہو کے محبت میں یک جان نکلتے ہیں۔۔۔۔اب اپنے وطن سے ہم ایران نکلتے ہیں.. ....
اب کیا ہوا جو وہ بھی ٹھکانہ بدل گیا (By: وشمہ خان وشمہ) اب کیا ہوا جو وہ بھی ٹھکانہ بدل گیاجب میری زندگی کا فسانہ بدل گیا.. ....
آؤ نا پھر کہکشاں پر پھول کھلتے دیکھ لو (By: وشمہ خان وشمہ) آؤ نا پھر کہکشاں پر پھول کھلتے دیکھ لو دیدنی ہیں آسماں پر پھول کھلتے دیکھ لو.. ....
میں شاعرہ کے نام سے مشہور ہوگئ (By: وشمہ خان وشمہ) اترے تمہاری یاد کے پنچھی قطار میں گزرے ہوئے حسین ہیں لمحے شمار میں.. ....
میری تصویر کو پھرچاند (By: وشمہ خان وشمہ) میری تصویر کو پھر چاند بنا کر جاؤپھر سے اک شام ستاروں کی سجا کر جاؤ.. ....
کشتی ہے جو دریا میں تو پتوار کہاں ہیں (By: وشمہ خان وشمہ) کشتی ہے جو دریا میں تو پتوار کہاں ہیںجینے کے یہاں آج بھی آچار کہاں ہیں.. ....
"دستک دیئے بغیر مرے گھر میں آ گیا" (By: وشمہ خان وشمہ) جب وہ نگاہِ ناز کے دفتر میں آ گیاہر راستہ ہی پیار کے منظر میں آ گیا.. ....
خمارَ عشق ہے ریگِ تپاں میں زندہ ہوں (By: وشمہ خان وشمہ) خمارَ عشق ہے ریگِ تپاں میں زندہ ہوںدیارِ عشق ہے لکھا جہاں میں زندہ ہوں.. ....
رہنے کو گھر سے نکلی ہوں اب آسمان میں (By: وشمہ خان وشمہ) رہنے کو گھر سے نکلی ہوں اب آسمان میںمنزل قریب ہے مری پہلی اڑان میں.. ....
غم ہی غم ہیں خرید کیسے ہوں (By: وشمہ خان وشمہ) غم ہی غم ہیں خرید کیسے ہوںدل سے باتیں مزید کیسے ہوں.. ....
کبھی دعا تو کبھی ہم نے التجا کی ہے (By: وشمہ خان وشمہ) کبھی دعا تو کبھی ہم نے التجا کی ہےکسی سے ملنے کی منت تو بارہا کی ہے.. ....
شام کے وقت چراغوں کا حوالہ بھی تو ہو (By: وشمہ خان وشمہ) شام کے وقت چراغوں کا حوالہ بھی تو ہودیدہء ترہوں کوئی دیکھنے والا بھی تو ہو.. ....
اب دل میں وہ پہلی سی محبت نہیں دیکھ (By: وشمہ خان وشمہ) اب دل میں وہ پہلی سی محبت نہیں دیکھیآنکھوں کے سمندر میں قیامت نہیں دیکھی.. ....