کب وہ عادت سے جان لیتے ہیں (By: ابنِ مُنیب) کب وہ عادت سے جان لیتے ہیںمان رکھتے ہیں، مان لیتے ہیں.. ....
ہے کوئی پسِ پردہ؟ (By: ابنِ مُنیب) ہے کوئی پسِ پردہ؟ مر جائیں تو کیا ہو گا؟کیا سچ ہے خدا جانے، سُنتے ہیں خدا ہو گا.. ....
آتا ہوں پھر سے وصل کے لمحے کو بار بار (By: ابنِ مُنیب) چند "سائنسی" اشعار (ٹائم ٹریول، پیرالل یونیورس، سپیس ٹائم، فرسٹ کاز )آتا ہوں پھر سے وصل کے لمحے کو بار بار.. ....
بچتا پھروں ہزار (By: ابنِ مُنیب) بچتا پھروں ہزار شیاطینِ دہر سےمسجد میں شیخ گھات لگائے تو کیا کروں.. ....
وہ زلفِ گرہ گیر بناتے ہوئے رویا (By: ابنِ مُنیب) وہ زلفِ گرہ گیر بناتے ہوئے رویا"تصویر میں زنجیر بناتے ہوئے رویا".. ....
ذوق والوں کو قیدِ ہستی کیا (By: ابنِ مُنیب) اُس کے ہونٹوں کو دیکھ کر سب کی جان ہونٹوں پہ آ گئی ہو گی.. ....
گئے سرخم، گئے پُرنم، گئے فریاد ہوتے ہیں (By: ابنِ مُنیب) گئے سرخم، گئے پُرنم، گئے فریاد ہوتے ہیںتمہارے عاشقاں صاحب، بہت برباد ہوتے ہیں.. ....
نہ کوئی سمت، نہ منزل (By: ابنِ مُنیب) نہ کوئی سمت، نہ منزل، نہ جستجو، نہ جنوںمیں اُس کے شہر سے نکلا تو ہر طرف پہنچا.. ....
سنگِ مرمر کا فرش (By: ابنِ مُنیب) (نثرِ لطیف میں ایک تجربہ)میں نے کہا میرا بچہ بیمار ہے، تڑپتا ہے.. ....
لکھا ہوا جہاں کا فسانہ عجیب تھا (By: ابنِ مُنیب) لکّھا ہوا جہاں کا فسانہ عجیب تھاہم ہی عجیب تھے نہ زمانہ عجیب تھا.. ....
یوں وہ دل کو جلا کے سوتے ہیں (By: ابنِ مُنیب) یوں وہ دل کو جلا کے سوتے ہیںہم سے نظریں چُرا کے سوتے ہیں.. ....
کیوں یہ جھگڑے انا کے ہوتے ہیں (By: ابنِ مُنیب) کیوں یہ جھگڑے انا کے ہوتے ہیںسب مسافر فنا کے ہوتے ہیں.. ....
سخت مشکل ہے (By: ابنِ مُنیب) سخت مشکل ہے تِرے شہر سے جانا جاناںاِس کے ہر سنگ سے ہے ربط پرانا، جاناں.. ....
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار (By: ابنِ مُنیب) کہا، دل کی کوئی قیمت نہیں ہےکہا، فقرہ پرانا ہو گیا ہے.. ....