جو کسی دل میں بنا لیتا ہے آشیاں وہ سمجھ جاتا ہے دل و نظر کی زباں نہ جانے وہ شخص اب کہاں ہوگا جو لوٹ کر لے گیا ہے میرا جہاں