Add Poetry

کوے

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

ناچے بنا کوئی خوشی ہوتی نہیں پوری
دیئے جلا رہے ہیں کبھی موم بتیاں
پتنگ اڑا رہے ہیں
اور
لگا رہے ہیں رنگ
کانوں میں بندے مردوں کے،چڈے و پونیاں
بنا کے اک محبوب سرخ گلاب کا تحفہ
بنے رسم و رواج ہیں
ہیں چاہتے
رنگ جائیں ہم
غیروں کے رنگ میں
نہیں خوف کہیں پوچھ لے اولاد ہی اپنی
ہم میں اور غیروں میں
کیوں
کچھ مختلف نہیں
اپنی روایتیں نہیں
یا
کھو دیا انہیں

Rate it:
Views: 339
02 Sep, 2013
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets