آؤ بادہ کشوں کی بَستی سے

Poet: Sagar By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

آؤ بادہ کشوں کی بَستی سے
کوئی اِنسان ڈھونڈ کر لائیں

میں فسانے تلاش کرتا ہوں
آپ عنوان ڈھونڈ کر لائیں

Rate it:
Views: 1137
17 Oct, 2011