آؤ سب دعا کریں
Poet: UA By: UA, Lahoreآؤ اب دعا کریں
مل کے سب دعا کریں
یا خدا یا خدا
سن لے ہماری دعا
یا خدا یا خدا
ہم کو ظلم سے بچا
یا خدا یا خدا
عدل کا عادی بنا
یا خدا یا خدا
ہر گناہ سے بچا
یا خدا یا خدا
ہم کو نیک خو بنا
یا خدا یا خدا
جھوٹ سے دامن بچا
یا خدا یا خدا
سچ کی راہ پہ چلا
یا خدا یا خدا
بے حیائی سے بچا
یا خدا یا خدا
ہم کو باحیا بنا
یا خدا یا خدا
بے وفائی سے بچا
یا خدا یا خدا
ہم کو باوفا بنا
یا خدا یا خدا
تیرگی سے بچا
یا خدا یا خدا
ہم کو روشنی دکھا
یا خدا یا خدا
آؤ اب دعا کریں
مل کے سب دعا کریں
یا خدا یا خدا
سن لے ہماری دعا
یا خدا یا خدا
More General Poetry






