آئینے ترستے ہیں بھولی مُسکراہٹ کو

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

آئینے ترستے ہیں معصوم مُسکراہٹ کو
کان سُننا چاہتے ہیں پِھر شناسا آہٹ کو

Rate it:
Views: 262
24 Jan, 2023