آباد رہے گی یہ پاک سر زمیں !!!

Poet: نعمان صدیقی By: Noman Baqi Siddiqi, Karachi

دیکھا کسی نے تھا اک دن یہیں
وہ مومن کا خواب وہ کشادہ جبیں

سنو کہ ہے وہ ادھورا نہیں
ابھی بس ہوا ہے وہ پورا نہیں

پہنچے گا اک دن کہیں سے کہیں
اس کا ہمیں ہے ہاں پختہ یقیں

آباد رہے گی یہ پاک سرزمیں
ہے یہ عطاۓ عرش بریں

دشمن اس کا رہے گا نہیں
لکھ لو نعمان بات یہ تم کہیں

Rate it:
Views: 448
23 Mar, 2018