آج ایک نیک کام اےصیاد کردے
پوری میری ادنیٰ سی فریاد کردے
میرایارمجھے ملنےکو بےقرارہو گا
اپنےاس قفس سےمجھےآزاد کردے
میرےمحبوب کی کوئی خبر لا دے
صرف اتنی سی میری امدادکردے
اگر میرےیار سےنہیں ملاسکتا
پھرچاہےتومجھے برباد کر دے
انکےآنےسےقبل زنجیرنہ کھینچ
مجھ پہ اتنااحسان اےجلادکردے