آج بھی
Poet: Atif Rashid By: Atif Rashid, Islamabadآج بھی روتا ہے دل خون کے آنسو
آج بھی سناٹا چھایا ہے ہر سو
بچھڑ گئے ہیں جو اپنوں سے عاطف
خدا کرے انکی آنکھ میں آئے نہ آنسو
More Sad Poetry
آج بھی روتا ہے دل خون کے آنسو
آج بھی سناٹا چھایا ہے ہر سو
بچھڑ گئے ہیں جو اپنوں سے عاطف
خدا کرے انکی آنکھ میں آئے نہ آنسو