آج تو جیسا شجر لگائےگا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamآج توجیسا شجر لگائے گا
کل ثمر بھی ویسا پائے گا
اپنی عاقبت سنوارلےبندے
ورنہ بعدمیں تو پچھتائے گا
وہی اعمال ساتھ جاہیں گے
جوکچھ تو دنیا میں کمائے گا
جب نفسانفسی کاعالم ہوگا
تب بیٹا نہ باپ کےکام آئےگا
دنیاکی ہر شےکوفناہوناہے
باقی نام اللہ کارہ جائےگا
More General Poetry






